دعا ختم قرآن

فضیلتہ الشیخ کی یہ نایاب کتاب پہلی بار انٹرنیٹ پر ہم پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں الحمداللہ

تقریظ | دفاع سنّت

یہ مضمون پیش لفظ کے طور پر “دفاع سنّت از ثنااللہ امرتسری ” کے لئے لکھا گیا ہے .

علم کی فضیلت اور تعلیمی ادارے

بروج انسٹیٹیوٹ کراچی کے زیر اہتمام اس آن لائن درس میں شیخ نے علم نافع اور سلف کے منہج علم کو واضح کیا ہے اور دینی مدارس اور سرکاری درسگاہوں کے بین فرق کو واضح کیا ہے

شرح حدیث معاذ بن جبل رضی الله عنہ

اس درس میں اس حدیث کی شرح بیان کی گئی ہے جس میں حضرت معاذ بن جبل رضی الله عنہ نے نبی سے سوال کیا کہ یا رسول الله مجھے وہ عمل بتائیں جسے کر کے میں جنت میں چلا جاؤں … یہ حدیث جامع الترمذی میں مذکور ہے .