علم کی فضیلت اور تعلیمی ادارے

بروج انسٹیٹیوٹ کراچی کے زیر اہتمام اس آن لائن درس میں شیخ نے علم نافع اور سلف کے منہج علم کو واضح کیا ہے اور دینی مدارس اور سرکاری درسگاہوں کے بین فرق کو واضح کیا ہے