شرح حدیث معاذ بن جبل رضی الله عنہ

اس درس میں اس حدیث کی شرح بیان کی گئی ہے جس میں حضرت معاذ بن جبل رضی الله عنہ نے نبی سے سوال کیا کہ یا رسول الله مجھے وہ عمل بتائیں جسے کر کے میں جنت میں چلا جاؤں … یہ حدیث جامع الترمذی میں مذکور ہے .

Advertisements

بلوغ المرام | شعبہ حفظ سالانہ تقریب

تقریب المعھد السفی للتعلیم والتربیہ میں بروز اتوار 06-11-2016 کو منعقد کی گئ ان طالب علموں کے اعزاز میں جنہوں نے بلوغ المرام کا حفظ مکمل کیا۔