تفسیر | سورہٴ البقرہ آیت ٢٠٨

اس خطبہ جمعہ میں سوره البقرہ کی آیات نمبر ٢٠٨ کی تفسیر بیان کی گئی ہے . اس ضمن میں شیطان کے چھ حملوں اور ان سے بچاؤ کی تدبیر اور ذکر و ازکار کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا ہے